قرآن 7:175 — برزخ(الاعراف)
انہیں اس شخص کی خبر پڑھ کرسنائو جسے ہمارے ثبوت دیئے گئے تھے ،مگر اس نے اس نے ان سے بے پروائی کا انتخاب کیا ۔چانچہ ،شیطان نے اس کا تعاقب کیا ،حتی ٰ کہ وہ گمراہ ہو گیا۔
[7:174] ہم اسطر ح آیات کی وضاحت کرتے ہیں ،تاکہ لوگ اپنی تلافی کرسکیں * ۔
[7:176] اگر ہم چاہتے تو ہم اس کا رتبہ فوری بڑھا دیتے ،اس نے زمین سے چمٹے رہنے پر اصرار کیا ،اور اپنے خیالات کی پیروی کی ،اس طرح ،وہ ایک کتے کی مانند ہے ،خواہ تم اس کو پچکارویا دھتکارو،وہ ہانپتا ہے ۔یہ ہے ان لوگوں کی مثال جو ہمارے ثبوت مسترد کرتے ہیں۔یہ آیات ان کو سنائو شایدوہ پلٹ آئیں ۔