Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:176 — برزخ(الاعراف)

اگر ہم چاہتے تو ہم اس کا رتبہ فوری بڑھا دیتے ،اس نے زمین سے چمٹے رہنے پر اصرار کیا ،اور اپنے خیالات کی پیروی کی ،اس طرح ،وہ ایک کتے کی مانند ہے ،خواہ تم اس کو پچکارویا دھتکارو،وہ ہانپتا ہے ۔یہ ہے ان لوگوں کی مثال جو ہمارے ثبوت مسترد کرتے ہیں۔یہ آیات ان کو سنائو شایدوہ پلٹ آئیں ۔

[7:175] انہیں اس شخص کی خبر پڑھ کرسنائو جسے ہمارے ثبوت دیئے گئے تھے ،مگر اس نے اس نے ان سے بے پروائی کا انتخاب کیا ۔چانچہ ،شیطان نے اس کا تعاقب کیا ،حتی ٰ کہ وہ گمراہ ہو گیا۔

[7:177] ان لوگوں کی مثال یقینا بری ہے جو ہمارے ثبوت مستر د کرتے ہیں ؛وہ اپنی جانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔