Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:177 — برزخ(الاعراف)

ان لوگوں کی مثال یقینا بری ہے جو ہمارے ثبوت مستر د کرتے ہیں ؛وہ اپنی جانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔

[7:176] اگر ہم چاہتے تو ہم اس کا رتبہ فوری بڑھا دیتے ،اس نے زمین سے چمٹے رہنے پر اصرار کیا ،اور اپنے خیالات کی پیروی کی ،اس طرح ،وہ ایک کتے کی مانند ہے ،خواہ تم اس کو پچکارویا دھتکارو،وہ ہانپتا ہے ۔یہ ہے ان لوگوں کی مثال جو ہمارے ثبوت مسترد کرتے ہیں۔یہ آیات ان کو سنائو شایدوہ پلٹ آئیں ۔

[7:178] جس کو خدا ہدایت دیتا ہے وہ اصل ہدایت یافتہ ہوتا ہے ،اور جس کو وہ گمراہ کرتا ہے،وہ خسارہ اٹھاتے ہیں ۔