قرآن 7:178 — برزخ(الاعراف)
جس کو خدا ہدایت دیتا ہے وہ اصل ہدایت یافتہ ہوتا ہے ،اور جس کو وہ گمراہ کرتا ہے،وہ خسارہ اٹھاتے ہیں ۔
[7:177] ان لوگوں کی مثال یقینا بری ہے جو ہمارے ثبوت مستر د کرتے ہیں ؛وہ اپنی جانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔
[7:179] ہم نے بے شمار جن اورانسان جہنم ہی کےلئے بنائے ہیں۔ان کے پاس دماغ ہیں جن سے وہ سمجھتے نہیں ،آنکھیں جن کے ساتھ وہ دیکھتے نہیں ،اور کان جن کے ساتھ وہ سنتے نہیں ۔وہ جانوروں جیسے ہیں ؛نہیں ،وہ اس سے بھی کہیں زیادہ برے ہیں۔ وہ مکمل طور پر بے خبر ہیں ۔