Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:188 — برزخ(الاعراف)

قُل لا أَملِكُ لِنَفسى نَفعًا وَلا ضَرًّا إِلّا ما شاءَ اللَّهُ ۚ وَلَو كُنتُ أَعلَمُ الغَيبَ لَاستَكثَرتُ مِنَ الخَيرِ وَما مَسَّنِىَ السّوءُ ۚ إِن أَنا۠ إِلّا نَذيرٌ وَبَشيرٌ لِقَومٍ يُؤمِنونَ

کہہ دیجیے،’’مجھے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے یا اپنے آپ کو نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں۔ جو خدا چاہتا ہے میرے ساتھ وہی ہوتا ہے ۔اگر میں مستقبل کو جانتا ،میں اپنی دولت بڑھا لیتا ،اور مجھے کوئی نقصان نہ پہنچتا ۔میں تنبیہ کرنے والے سے زیادہ نہیں ،اور خوشخبری دینے والا ہوں ان کو جو ایمان رکھتے ہیں ۔‘‘

[7:187] وہ آپ سے دنیا کے خاتمہ (گھڑی )*کے بارے میں پوچھتے ہیں ،اوریہ کب آئیگی۔کہہ دیجیے،’’اس کا علم میرے رب کو ہے ۔صرف وہ ہی اس کا وقت *منکشف کرتا ہے ۔*یہ آسمانوں اور زمین پر بھاری ہے ۔وہ تم پر نہیں آئیگی مگر اچانک۔‘‘**وہ پوچھتے ہیں کہ کیا اس پر تمہارا کنٹرول ہے ۔کہہ دیجیے ،’’اس کا علم خدا کوہے،‘‘مگر بیشتر لوگ نہیں جانتے ۔

[7:189] اس نے تمہیں ایک فرد (آدم )سے پیدا کیا ۔بعدازاں ،وہ ہر مرد کو ساتھی(عورت) دیتا ہے تاکہ اس کے ساتھ سکو ن پاسکے ۔پھروہ ہلکا سا بوجھ اٹھاتی ہے جس کا اسے احساس ہی نہیںہوتا۔جب بوجھ بھاری ہوتا ہے تو وہ خدا اپنے رب سے التجا کرتے ہیں :’’اگر تم ہمیں اچھا سا بچہ دو گے تو ہم قدردان ہونگے ۔‘‘