Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:189 — برزخ(الاعراف)

اس نے تمہیں ایک فرد (آدم )سے پیدا کیا ۔بعدازاں ،وہ ہر مرد کو ساتھی(عورت) دیتا ہے تاکہ اس کے ساتھ سکو ن پاسکے ۔پھروہ ہلکا سا بوجھ اٹھاتی ہے جس کا اسے احساس ہی نہیںہوتا۔جب بوجھ بھاری ہوتا ہے تو وہ خدا اپنے رب سے التجا کرتے ہیں :’’اگر تم ہمیں اچھا سا بچہ دو گے تو ہم قدردان ہونگے ۔‘‘

[7:188] کہہ دیجیے،’’مجھے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے یا اپنے آپ کو نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں۔ جو خدا چاہتا ہے میرے ساتھ وہی ہوتا ہے ۔اگر میں مستقبل کو جانتا ،میں اپنی دولت بڑھا لیتا ،اور مجھے کوئی نقصان نہ پہنچتا ۔میں تنبیہ کرنے والے سے زیادہ نہیں ،اور خوشخبری دینے والا ہوں ان کو جو ایمان رکھتے ہیں ۔‘‘

[7:190] لیکن جب وہ انہیں اچھا بچہ دیتا ہے ،وہ اس کے عطیہ کو شریک بنالیتے ہیں جو اس کی ہمسری کرتا ہے ۔عظیم ہے خدا ،کسی بھی شراکت سے بہت بالاتر ۔