قرآن 7:191 — برزخ(الاعراف)
کیا یہ حقیقت نہیں کہ وہ ان شریکوں کو شریک بنا رہے ہیںجو کچھ تخلیق نہیں کرتے ،اور خود خلق کئے جاتے ہیں ؟
[7:190] لیکن جب وہ انہیں اچھا بچہ دیتا ہے ،وہ اس کے عطیہ کو شریک بنالیتے ہیں جو اس کی ہمسری کرتا ہے ۔عظیم ہے خدا ،کسی بھی شراکت سے بہت بالاتر ۔
[7:192] شریک جو نہ تو ان کی مدد کرسکتے ہیں، اور نہ ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں ؟