Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:192 — برزخ(الاعراف)

شریک جو نہ تو ان کی مدد کرسکتے ہیں، اور نہ ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں ؟

[7:191] کیا یہ حقیقت نہیں کہ وہ ان شریکوں کو شریک بنا رہے ہیںجو کچھ تخلیق نہیں کرتے ،اور خود خلق کئے جاتے ہیں ؟

[7:193] جب تم انہیں ہدایت کی طرف بلاتے ہو،تو وہ تمہاری بات نہیں سمجھتے ۔لہذا ،ان کے لئے برابر ہے ،تم انہیں دعوت دو ،یا خاموش رہو۔