Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:193 — برزخ(الاعراف)

جب تم انہیں ہدایت کی طرف بلاتے ہو،تو وہ تمہاری بات نہیں سمجھتے ۔لہذا ،ان کے لئے برابر ہے ،تم انہیں دعوت دو ،یا خاموش رہو۔

[7:192] شریک جو نہ تو ان کی مدد کرسکتے ہیں، اور نہ ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں ؟

[7:194] خدا کے علاوہ جن شریکوں سے تم رجوع کرتے ہو وہ تمہاری طرح پیدائش ہیں ۔جائو اور جاکر انہیں بلاو؛اوروہ تمہیں جواب دیں ،اگر تم سچے ہو۔