قرآن 7:194 — برزخ(الاعراف)
خدا کے علاوہ جن شریکوں سے تم رجوع کرتے ہو وہ تمہاری طرح پیدائش ہیں ۔جائو اور جاکر انہیں بلاو؛اوروہ تمہیں جواب دیں ،اگر تم سچے ہو۔
[7:193] جب تم انہیں ہدایت کی طرف بلاتے ہو،تو وہ تمہاری بات نہیں سمجھتے ۔لہذا ،ان کے لئے برابر ہے ،تم انہیں دعوت دو ،یا خاموش رہو۔
[7:195] کیا ان کی ٹانگیں ہیں جن پر وہ چل سکتے ہیں ؟کیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ اپنا دفاع کرسکتے ہیں ؟کیا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھ سکتے ہیں ؟کیا ان کے کان ہیں جن سے وہ سن سکتے ہیں ؟کہہ دیجیے،’’بلائو اپنے شریکو ں کو ،اوران سے کہو کہ وہ بلاتاخیر مجھے مار ڈالیں ۔