Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:30 — برزخ(الاعراف)

بعض کو اس نے ہدایت دی ،جبکہ دوسروں نے بھٹکنے کاتہیہ کررکھاہے ۔انہوں نے خدا کی بجائے شیطانوں کو اپنا آقا بنالیا ہے ،اس کے باوجو د انہیں یقین ہے کہ وہ ہدایت یافتہ ہیں ۔

[7:29] کہہ دیجیے ،میرا رب ،’’انصاف کی تلقین کرتا ہے اورعبادت کی ہر جگہ پر صرف اسی کےلئے وقف رہنے کی تلقین کرتا ہے ۔تم اپنی عبادت صرف اسی کےلئے خالص کرلو،بالکل اس طرح جیسے اس نے تمہاری ابتدا ئ کی تھی ،تمہیں آخر کار اسی کی طرف پلٹنا ہے ۔‘‘

[7:31] اے بنی آدم،جب مسجد جائو تو صاف ہوکر اور عمدہ لباس پہن کرجائو۔اورمیانہ روی سے کھائو اورپیو؛یقینا وہ پیٹو لوگوں کو پسند نہیں کرتا ۔