قرآن 7:34 — برزخ(الاعراف)
ہرقوم کےلئے ، پیش معینہ عرصہ حیات ہے ۔جب ان کی عارضی مدت اختتام کو پہنچتی ہے تو ،وہ اس کو ایک گھنٹہ موخرکرسکتے ہیں اورنہ اس کو بڑھا سکتے ہیں ۔
[7:33] کہہ دیجیے،’’میرا رب صرف برے اعمال سے منع کرتا ہے ،خواہ وہ خفیہ ہوں یا ظاہر ،اورگناہوں سے اور بلاجواز جارحیت سے ،اورخدا کےساتھ بے اختیار شریک ٹھہرانے سے ،اور خدا کے بارے میں وہ بات کہنے سے جو تم نہیں جانتے ۔‘‘
[7:35] اے بنی آدم، جب تم میں سے پیغمبر تمہاری طرف آئیں اور قرآن کی آیات سنائیں تو جو لوگ غور کرینگے اورراست بازی کی زندگی گزاریں گے، انہیں کسی چیز کا خوف ہوگا اور نہ ہی غم ۔