Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:35 — برزخ(الاعراف)

اے بنی آدم، جب تم میں سے پیغمبر تمہاری طرف آئیں اور قرآن کی آیات سنائیں تو جو لوگ غور کرینگے اورراست بازی کی زندگی گزاریں گے، انہیں کسی چیز کا خوف ہوگا اور نہ ہی غم ۔

[7:34] ہرقوم کےلئے ، پیش معینہ عرصہ حیات ہے ۔جب ان کی عارضی مدت اختتام کو پہنچتی ہے تو ،وہ اس کو ایک گھنٹہ موخرکرسکتے ہیں اورنہ اس کو بڑھا سکتے ہیں ۔

[7:36] اوروہ جو ہماری آیات کا انکار کرتے ہیں ،اور اس قدر متکبر ہیں کہ ان کو قائم نہیں رکھتے ،وہ جہنم کے مستحق ہیں ،جہاںوہ ہمیشہ رہیں گے ۔