قرآن 7:40 — برزخ(الاعراف)
یقینا وہ جو ہماری آیات کا انکار کرتے ہیں اوراس قدر متکبر ہیں کہ ان کو قائم نہیں رکھتے،ان کےلئے آسمان کے دروازے کبھی نہیں کھلیں گے ،اورنہ ہی و ہ جنت میں داخل ہونگے جب تک اونٹ سوئی کے نکے میں سے نہیں نکل جاتا۔ہم اس طرح گناہگاروں کو بدلہ دیتے ہیں ۔
[7:39] پیشرو گروہ بعد والے گروہ سے کہے گا ،چونکہ تمہیں ہم پر فوقیت حاصل تھی ،اسلئے اپنے گناہوں کا مزہ چکھو۔‘‘
[7:41] انہوں نے جہنم کو اپنا ٹھکانا بنالیا ہے ؛ان کے آگے اونچی رکاوٹیں ہونگی ،اس طر ح ہم تجاوز کرنیوالوں کو بدلہ دیتے ہیں ۔