قرآن 7:45 — برزخ(الاعراف)
جو خدا کے راستے سے روکتے ہیں ،اور اس کو ٹیڑھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،آخرت کے لحاظ سے ،وہ بے ایمان ہیں ۔‘‘
[7:44] جنت کے باسی دوزخ کے باسیوں کو پکاریں گے :’’ہم نے اپنے مالک کے وعدے کو سچا پایا ہے ؛کیا تم نے بھی اپنے مالک کے وعدے کو سچا پایاہے؟‘‘وہ کہیں گے ،’’ہاں۔‘‘ان کے درمیانے ایک آواز دینے والا پکارے گا :حدسے بڑھنے والوں پر خدا کی لعنت پڑ گئی ہے ؛
[7:46] ایک باڑھ ان کو جدا کرتی ہے ،جبکہ برزخ* ان لوگوں سے آباد ہے جو دونوں اطراف کو ان کے حلیے سے پہچانتے ہیں ۔وہ جنت کے رہائشیوں سے کہیں گے ؛تم پر سلامتی ہو ۔‘‘وہ من پسند سوچ کے ذریعے (جنت) میں داخل نہیںہوئے۔