قرآن 7:46 — برزخ(الاعراف)
ایک باڑھ ان کو جدا کرتی ہے ،جبکہ برزخ* ان لوگوں سے آباد ہے جو دونوں اطراف کو ان کے حلیے سے پہچانتے ہیں ۔وہ جنت کے رہائشیوں سے کہیں گے ؛تم پر سلامتی ہو ۔‘‘وہ من پسند سوچ کے ذریعے (جنت) میں داخل نہیںہوئے۔
[7:45] جو خدا کے راستے سے روکتے ہیں ،اور اس کو ٹیڑھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،آخرت کے لحاظ سے ،وہ بے ایمان ہیں ۔‘‘
[7:47] جب وہ اپنی آنکھیں دوزخیوں کی طرف موڑیں گے ،وہ کہیں گے ،ہمارے رب ،ہمیں ان فاسد لوگوں میں نہ رکھیو۔‘‘