قرآن 7:47 — برزخ(الاعراف)
جب وہ اپنی آنکھیں دوزخیوں کی طرف موڑیں گے ،وہ کہیں گے ،ہمارے رب ،ہمیں ان فاسد لوگوں میں نہ رکھیو۔‘‘
[7:46] ایک باڑھ ان کو جدا کرتی ہے ،جبکہ برزخ* ان لوگوں سے آباد ہے جو دونوں اطراف کو ان کے حلیے سے پہچانتے ہیں ۔وہ جنت کے رہائشیوں سے کہیں گے ؛تم پر سلامتی ہو ۔‘‘وہ من پسند سوچ کے ذریعے (جنت) میں داخل نہیںہوئے۔
[7:48] برزخ کے لوگ جن کو حلیے سے پہچانےںگے ان کو پکار کرکہیں گے ،تمہاری بھاری تعداد نے تمہیں کسی طرح فائدہ نہیں پہنچایا اورنہ ہی تمہارے تکبر نے ۔