Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:48 — برزخ(الاعراف)

برزخ کے لوگ جن کو حلیے سے پہچانےںگے ان کو پکار کرکہیں گے ،تمہاری بھاری تعداد نے تمہیں کسی طرح فائدہ نہیں پہنچایا اورنہ ہی تمہارے تکبر نے ۔

[7:47] جب وہ اپنی آنکھیں دوزخیوں کی طرف موڑیں گے ،وہ کہیں گے ،ہمارے رب ،ہمیں ان فاسد لوگوں میں نہ رکھیو۔‘‘

[7:49] کیا یہ وہ لوگ ہیںجن کے بارے میں تم قسم کھاتے تھے کہ خدا انہیں رحمت کے ساتھ نہیں چھوئے گا ؟۔‘‘(پھر برزخ کے لوگوں سے کہا جائیگا، )’’جنت میں داخل ہوجائو؛تمہیں کو ئی خوف ہوگا نہ غم ۔‘‘