Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:49 — برزخ(الاعراف)

کیا یہ وہ لوگ ہیںجن کے بارے میں تم قسم کھاتے تھے کہ خدا انہیں رحمت کے ساتھ نہیں چھوئے گا ؟۔‘‘(پھر برزخ کے لوگوں سے کہا جائیگا، )’’جنت میں داخل ہوجائو؛تمہیں کو ئی خوف ہوگا نہ غم ۔‘‘

[7:48] برزخ کے لوگ جن کو حلیے سے پہچانےںگے ان کو پکار کرکہیں گے ،تمہاری بھاری تعداد نے تمہیں کسی طرح فائدہ نہیں پہنچایا اورنہ ہی تمہارے تکبر نے ۔

[7:50] دوزخ کے رہائشی جنتیوں کو پکار کر کہیں گے ،’’پانی اور نعمتیں جو خدا نے تمہیں دی ہیں ان میں سے کچھ ہماری طرف بھی آنے دو ۔‘‘وہ کہیں گے ،خدا نے یہ چیزیں بے ایمانوں کےلئے منع کی ہیں ۔‘‘