Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:44 — برزخ(الاعراف)

جنت کے باسی دوزخ کے باسیوں کو پکاریں گے :’’ہم نے اپنے مالک کے وعدے کو سچا پایا ہے ؛کیا تم نے بھی اپنے مالک کے وعدے کو سچا پایاہے؟‘‘وہ کہیں گے ،’’ہاں۔‘‘ان کے درمیانے ایک آواز دینے والا پکارے گا :حدسے بڑھنے والوں پر خدا کی لعنت پڑ گئی ہے ؛

[7:43] ہم ان کے دلوں سے تمام وسواس ختم کردینگے۔ان کے نیچے دریا بہیں گے ،اور وہ کہیں گے،’’تعریف خدا کی جس نے ہمیں ہدایت دی ۔اگر خدا نے ہماری راہنمائی نہ کی ہوتی تو ہمیں ہدایت نہیں مل سکتی تھی ۔ہمارے خدا کے پیغمبر حق لائے تھے۔ ‘‘ان سے کہا جائیگا،’’یہ ہے تمہاری جنت ۔تم نے اس کو پایا ہے ،اپنے اعمال کے بدلے میں ۔‘‘

[7:45] جو خدا کے راستے سے روکتے ہیں ،اور اس کو ٹیڑھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،آخرت کے لحاظ سے ،وہ بے ایمان ہیں ۔‘‘