Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:52 — برزخ(الاعراف)

ہم نے انہیں کتاب دی ہے جومکمل مفصل ہے ،علم سے ،ہدایت سے ،اوررحمت ہے ان لوگوں کےلئے جو ایمان رکھتے ہیں ۔

[7:51] جو اپنے مذہب کو سنجیدگی سے نہیں لیتے،اور مکمل طورپر اس دنیاوی زندگی میں گم رہتے ہیں ،اس روز ہم انہیں بھلا دیتے ہیں ،کیونکہ انہوں نے اس دن کو بھلا دیا تھااور اس لیے بھی کہ انہوں نے ہماری آیات کو حقارت سے رد کردیا تھا ۔

[7:53] کیا وہ اس وقت کے منتظر ہیں جب تمام (پیش گوئیاں) پوری ہو جائیں گی ۔جب یہ دن آن پہنچے گا تو جن لوگوں نے ماضی میں اس کی پرواہ نہیں کی ہوگی ،کہیں گے ،’’ہمارے رب کے قاصد حق لائے ہیں ۔کیا ہیں کوئی سفارش کرنے والے جوہماری طرف سے سفارش کریں ؟کیا آپ ہمیں واپس بھیجیں گے تاکہ ہم اپنا رویہ تبدیل کرسکیں اوربہتر عمل کریں ان سے جو ہم نے پہلے کیے تھے ۔‘‘وہ اپنی روحیں کھو چکے ہیں ،اوران کی اپنی بدعات نے ان کا یہ حال کیا ہے ۔