Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:69 — برزخ(الاعراف)

’’اس میں زیادہ حیرانی کی کیا بات ہے کہ تمہارے رب کی طرف سے تمہیں پیغام پہنچایا جائے ،تم جیسے شخص کے ذریعے ،تمہیں متنبہ کرنے کےلئے ؟یاد کرو اس نے تمہیں نوح کی قوم کے بعد وارث بنایا ،اورتمہاری تعداد میں کئی گنا اضافہ کیا ۔خدا کی نعمتیں یا دکر و،شاید کہ تم کامیاب ہوسکو۔‘‘

[7:68] میں تمہیں اپنے رب کا پیغام پہنچاتا ہوں،اورمیں ایمانداری سے تمہیں نصیحت کررہا ہوں۔

[7:70] وہ بولے،’’کیا تم ہمیں صرف اکیلے خدا کی عبادت کرانے آئے ہو،اور جو عبادت ہمارے والدین کرتے تھے وہ چھڑانے ؟ہم تمہیں چیلنج کرتے ہیں لائو وہ عذاب جس سے تم ہمیں ڈراتے ہو۔اگر تم سچے ہو۔‘‘