Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:70 — برزخ(الاعراف)

وہ بولے،’’کیا تم ہمیں صرف اکیلے خدا کی عبادت کرانے آئے ہو،اور جو عبادت ہمارے والدین کرتے تھے وہ چھڑانے ؟ہم تمہیں چیلنج کرتے ہیں لائو وہ عذاب جس سے تم ہمیں ڈراتے ہو۔اگر تم سچے ہو۔‘‘

[7:69] ’’اس میں زیادہ حیرانی کی کیا بات ہے کہ تمہارے رب کی طرف سے تمہیں پیغام پہنچایا جائے ،تم جیسے شخص کے ذریعے ،تمہیں متنبہ کرنے کےلئے ؟یاد کرو اس نے تمہیں نوح کی قوم کے بعد وارث بنایا ،اورتمہاری تعداد میں کئی گنا اضافہ کیا ۔خدا کی نعمتیں یا دکر و،شاید کہ تم کامیاب ہوسکو۔‘‘

[7:71] اس نے کہا ،’’تم نے اپنے رب کی لعنت اور عذاب اپنے اوپر لے لیا ۔ کیاتم اپنی بدعات کے دفاع میں مجھ سے بحث کرتے ہو،جو تم نے گھڑ رکھی ہیں ۔تم اور تمہارے والدین۔جن کی خدا نے کبھی اجازت نہیں دی ؟لہذا، انتظارکرواورمیں بھی تمہارے ساتھ انتظار کروں گا ۔‘‘