Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:74 — برزخ(الاعراف)

’’یاد کرواس نے عاد کے بعد تمہیں وارث بنایا اورتمہیں زمین پر آباد کیا ،اس وادی میں تم نے محل بنائے ،اوراسکے پہاڑوں کو کھود کر گھر بنائے ۔تم خدا کی نعمتیں یاد رکھو،اورزمین پرفاسدطریقے سے سے نہ چلو۔‘‘

[7:73] ثمود کی طرف ہم ان کا بھائی صالح بھیجا ۔اس نے کہا ،’’اے میرے لوگو،خدا کی عبادت کرو؛اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ۔خدا کی طرف سے تمہیں ثبوت مہیا کیا جا چکا ہے :یہ ہے خدا کی اونٹنی ،جوتمہارے لئے ایک نشانی ہے ۔اسے خدا کی زمین پر کھانے دو،اوراس کو کوئی گزند نہ پہنچانا ،مبادہ تمہیں دردناک سزا ملے ۔

[7:75] اس کی قوم کے متکبرسرداروں نے عام لوگوں سے ،جو ایما ن لے آئے تھے ،کہا ،’’تم کیسے جانتے ہوکہ صالح کو اس کے رب نے بھیجا ہے ؟‘‘انہوں نے کہا ،’’جو پیغام وہ لایا ہے اس نے ہمیں ایمان والا بنایا دیا ہے ۔‘‘