Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:75 — برزخ(الاعراف)

اس کی قوم کے متکبرسرداروں نے عام لوگوں سے ،جو ایما ن لے آئے تھے ،کہا ،’’تم کیسے جانتے ہوکہ صالح کو اس کے رب نے بھیجا ہے ؟‘‘انہوں نے کہا ،’’جو پیغام وہ لایا ہے اس نے ہمیں ایمان والا بنایا دیا ہے ۔‘‘

[7:74] ’’یاد کرواس نے عاد کے بعد تمہیں وارث بنایا اورتمہیں زمین پر آباد کیا ،اس وادی میں تم نے محل بنائے ،اوراسکے پہاڑوں کو کھود کر گھر بنائے ۔تم خدا کی نعمتیں یاد رکھو،اورزمین پرفاسدطریقے سے سے نہ چلو۔‘‘

[7:76] ان متکبر لوگوں نے کہا ،’’ہم نہیں مانتے اس کو جس پر تم ایمان لائے ہو۔‘‘