قرآن 7:76 — برزخ(الاعراف)
ان متکبر لوگوں نے کہا ،’’ہم نہیں مانتے اس کو جس پر تم ایمان لائے ہو۔‘‘
[7:75] اس کی قوم کے متکبرسرداروں نے عام لوگوں سے ،جو ایما ن لے آئے تھے ،کہا ،’’تم کیسے جانتے ہوکہ صالح کو اس کے رب نے بھیجا ہے ؟‘‘انہوں نے کہا ،’’جو پیغام وہ لایا ہے اس نے ہمیں ایمان والا بنایا دیا ہے ۔‘‘
[7:77] چنانچہ انہوں نے اونٹنی کو ذبح کرڈالا ،اپنے رب کے حکم کےخلاف سرکشی کی،اورکہا ’’اے صالح،لائو وہ عذاب جس سے تم ہمیں ڈراتے ہو ،اگر تم واقعی پیغمبر ہو۔‘‘