Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:77 — برزخ(الاعراف)

چنانچہ انہوں نے اونٹنی کو ذبح کرڈالا ،اپنے رب کے حکم کےخلاف سرکشی کی،اورکہا ’’اے صالح،لائو وہ عذاب جس سے تم ہمیں ڈراتے ہو ،اگر تم واقعی پیغمبر ہو۔‘‘

[7:76] ان متکبر لوگوں نے کہا ،’’ہم نہیں مانتے اس کو جس پر تم ایمان لائے ہو۔‘‘

[7:78] چنانچہ زلزلے نے انہیں مٹا کررکھ دیا ،وہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔