Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:78 — برزخ(الاعراف)

چنانچہ زلزلے نے انہیں مٹا کررکھ دیا ،وہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔

[7:77] چنانچہ انہوں نے اونٹنی کو ذبح کرڈالا ،اپنے رب کے حکم کےخلاف سرکشی کی،اورکہا ’’اے صالح،لائو وہ عذاب جس سے تم ہمیں ڈراتے ہو ،اگر تم واقعی پیغمبر ہو۔‘‘

[7:79] اس نے ان سے رخ پھیر لیا ،یہ کہتے ہوئے ،اے میری قوم ،میں نے تمہیںاپنے رب کاپیغام پہنچا دیا ،اورتمہیں نصیحت کی ،لیکن تمہیں کوئی ناصح پسند نہیں ۔