Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:79 — برزخ(الاعراف)

اس نے ان سے رخ پھیر لیا ،یہ کہتے ہوئے ،اے میری قوم ،میں نے تمہیںاپنے رب کاپیغام پہنچا دیا ،اورتمہیں نصیحت کی ،لیکن تمہیں کوئی ناصح پسند نہیں ۔

[7:78] چنانچہ زلزلے نے انہیں مٹا کررکھ دیا ،وہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔

[7:80] لوط نے اپنے لوگوں سے کہا،’’تم اس قدر مکروہ کام کرتے ہو؛جو اس سے قبل دنیا میں کسی نے نہیں کیا !