قرآن 7:80 — برزخ(الاعراف)
لوط نے اپنے لوگوں سے کہا،’’تم اس قدر مکروہ کام کرتے ہو؛جو اس سے قبل دنیا میں کسی نے نہیں کیا !
[7:79] اس نے ان سے رخ پھیر لیا ،یہ کہتے ہوئے ،اے میری قوم ،میں نے تمہیںاپنے رب کاپیغام پہنچا دیا ،اورتمہیں نصیحت کی ،لیکن تمہیں کوئی ناصح پسند نہیں ۔
[7:81] ’’تم مردوں کے ساتھ سیکس کرتے ہو،عورتوں کی بجائے ۔بے شک تم حد سے بڑھنے والے لوگ ہو ۔‘‘