Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:81 — برزخ(الاعراف)

’’تم مردوں کے ساتھ سیکس کرتے ہو،عورتوں کی بجائے ۔بے شک تم حد سے بڑھنے والے لوگ ہو ۔‘‘

[7:80] لوط نے اپنے لوگوں سے کہا،’’تم اس قدر مکروہ کام کرتے ہو؛جو اس سے قبل دنیا میں کسی نے نہیں کیا !

[7:82] اس کے لوگوں نے یہ کہہ کر جواب دیا ،’’ان کو اپنے شہر سے نکال دو ۔یہ وہ لوگ ہیں جو پا ک بازی کے خواہش مند ہیں ۔‘‘