Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:82 — برزخ(الاعراف)

اس کے لوگوں نے یہ کہہ کر جواب دیا ،’’ان کو اپنے شہر سے نکال دو ۔یہ وہ لوگ ہیں جو پا ک بازی کے خواہش مند ہیں ۔‘‘

[7:81] ’’تم مردوں کے ساتھ سیکس کرتے ہو،عورتوں کی بجائے ۔بے شک تم حد سے بڑھنے والے لوگ ہو ۔‘‘

[7:83] چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے خاندان کو بچالیا ،لیکن اس کی بیوی کو نہیں ،وہ ہلاک ہونے والوں کے ساتھ تھی ۔