قرآن 7:83 — برزخ(الاعراف)
چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے خاندان کو بچالیا ،لیکن اس کی بیوی کو نہیں ،وہ ہلاک ہونے والوں کے ساتھ تھی ۔
[7:82] اس کے لوگوں نے یہ کہہ کر جواب دیا ،’’ان کو اپنے شہر سے نکال دو ۔یہ وہ لوگ ہیں جو پا ک بازی کے خواہش مند ہیں ۔‘‘
[7:84] ہم نے ان پر ایسی بارش برسائی؛مجرموںکے انجام کار پر غور کرو ۔