Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:84 — برزخ(الاعراف)

ہم نے ان پر ایسی بارش برسائی؛مجرموںکے انجام کار پر غور کرو ۔

[7:83] چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے خاندان کو بچالیا ،لیکن اس کی بیوی کو نہیں ،وہ ہلاک ہونے والوں کے ساتھ تھی ۔

[7:85] مدائن کی طرف ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا ۔اس نے کہا ،’’اے میرے لوگو،خدا کی عبادت کرو؛اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ۔تمہارے رب کی طرف سے تمہاری طرف ثبوت آ چکا ہے۔جب تجارت کرو تو ناپ اور تول پورا کرو ۔لوگوں کو انکے حقوق میںدھوکہ مت دو ۔جب زمین بالکل ہموارہو چکی ہو تو اس کو خراب مت کرو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم ایمان والے ہو۔