Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:85 — برزخ(الاعراف)

مدائن کی طرف ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا ۔اس نے کہا ،’’اے میرے لوگو،خدا کی عبادت کرو؛اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ۔تمہارے رب کی طرف سے تمہاری طرف ثبوت آ چکا ہے۔جب تجارت کرو تو ناپ اور تول پورا کرو ۔لوگوں کو انکے حقوق میںدھوکہ مت دو ۔جب زمین بالکل ہموارہو چکی ہو تو اس کو خراب مت کرو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم ایمان والے ہو۔

[7:84] ہم نے ان پر ایسی بارش برسائی؛مجرموںکے انجام کار پر غور کرو ۔

[7:86] ’’جو لوگ خدا پر ایمان رکھتے ہیں ان کو خدا کی راہ سے موڑنے کےلئے ہر راستہ بند کرنے سے باز رہو،اوراس کو پیچیدہ مت بنائو ۔یاد کرو تم چندلوگ ہوتے تھے اور اس نے تم کو کئی گنا بڑھا دیا ۔یاد کرو فاسدوں کا انجام کار ۔