Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:86 — برزخ(الاعراف)

’’جو لوگ خدا پر ایمان رکھتے ہیں ان کو خدا کی راہ سے موڑنے کےلئے ہر راستہ بند کرنے سے باز رہو،اوراس کو پیچیدہ مت بنائو ۔یاد کرو تم چندلوگ ہوتے تھے اور اس نے تم کو کئی گنا بڑھا دیا ۔یاد کرو فاسدوں کا انجام کار ۔

[7:85] مدائن کی طرف ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا ۔اس نے کہا ،’’اے میرے لوگو،خدا کی عبادت کرو؛اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ۔تمہارے رب کی طرف سے تمہاری طرف ثبوت آ چکا ہے۔جب تجارت کرو تو ناپ اور تول پورا کرو ۔لوگوں کو انکے حقوق میںدھوکہ مت دو ۔جب زمین بالکل ہموارہو چکی ہو تو اس کو خراب مت کرو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم ایمان والے ہو۔

[7:87] ’’اب جب کہ تم میں سے بعض اس پر ایمان لے آئے ہیں جس کے ساتھ مجھے بھیجا گیا ،اور بعض ایمان نہیں لائے ،انتظار کروحتیٰ کہ خدا ہم میں اپنا فیصلہ جاری کردے ؛وہ بہترین منصف ہے۔‘‘