Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:89 — برزخ(الاعراف)

’’ہم خدا کا کفر کرینگے اگر ہم نے تمہارے دین کی طرف رجوع کیا جبکہ و ہ ہمیں اس سے نجات دے چکا ہے ۔اپنے رب کی مرضی کے بر خلاف ہم کس طرح اس کی طرف رجوع کرسکتے ہیں ؟ ہمارے رب کا علم تما م چیزوں پر محیط ہے ۔ہم خدا پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔ہمارے رب ،ہمارے لوگوں پر ہمیں فیصلہ کن فتح عطا کر۔تم سب سے بہتر ین حامی ہو۔‘‘

[7:88] اس کی قوم کے متکبر سرداروں نے کہا ،’’اے شعیب ہم تمہیںاور ان کو جو تمہارے ساتھ ایمان لائے ہیں ،اپنے شہر سے نکال دینگے ،اگر تم نے ہمارے دین کی طرف رجوع نہ کیا تو۔‘‘اس نے کہا ،’’کیا تم ہمیں مجبور کرو گے ؟

[7:90] اس کی قوم میں ایمان نہ لانے والے سرداروں نے کہا ،’’اگر تم نے شعیب کی پیروی کی ،تو تم خسارے میں رہو گے۔‘‘