قرآن 7:90 — برزخ(الاعراف)
اس کی قوم میں ایمان نہ لانے والے سرداروں نے کہا ،’’اگر تم نے شعیب کی پیروی کی ،تو تم خسارے میں رہو گے۔‘‘
[7:89] ’’ہم خدا کا کفر کرینگے اگر ہم نے تمہارے دین کی طرف رجوع کیا جبکہ و ہ ہمیں اس سے نجات دے چکا ہے ۔اپنے رب کی مرضی کے بر خلاف ہم کس طرح اس کی طرف رجوع کرسکتے ہیں ؟ ہمارے رب کا علم تما م چیزوں پر محیط ہے ۔ہم خدا پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔ہمارے رب ،ہمارے لوگوں پر ہمیں فیصلہ کن فتح عطا کر۔تم سب سے بہتر ین حامی ہو۔‘‘
[7:91] زلزلے نے انہیں مٹا کر رکھ دیا ،اوروہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔