Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:91 — برزخ(الاعراف)

زلزلے نے انہیں مٹا کر رکھ دیا ،اوروہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔

[7:90] اس کی قوم میں ایمان نہ لانے والے سرداروں نے کہا ،’’اگر تم نے شعیب کی پیروی کی ،تو تم خسارے میں رہو گے۔‘‘

[7:92] وہ جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہ ایسے مٹ گئے ،جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔وہ جنہوںکو جھٹلایا ،وہ خسارے میں رہے۔