قرآن 7:92 — برزخ(الاعراف)
وہ جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہ ایسے مٹ گئے ،جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔وہ جنہوںکو جھٹلایا ،وہ خسارے میں رہے۔
[7:91] زلزلے نے انہیں مٹا کر رکھ دیا ،اوروہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔
[7:93] اس نے ان سے رخ پھیر لیا ،یہ کہتے ہوئے ،’’اے میری قوم میں نے اپنے رب کا پیغام تم تک پہنچا دیا ہے ،اور میں نے تمہیں نصیحت کردی ہے ۔ایمان نہ لانے والوںپر میں کیسے افسوس کرسکتا ہوں۔‘‘