قرآن 7:93 — برزخ(الاعراف)
اس نے ان سے رخ پھیر لیا ،یہ کہتے ہوئے ،’’اے میری قوم میں نے اپنے رب کا پیغام تم تک پہنچا دیا ہے ،اور میں نے تمہیں نصیحت کردی ہے ۔ایمان نہ لانے والوںپر میں کیسے افسوس کرسکتا ہوں۔‘‘
[7:92] وہ جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہ ایسے مٹ گئے ،جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔وہ جنہوںکو جھٹلایا ،وہ خسارے میں رہے۔
[7:94] جب کبھی ہم نے کسی معاشرے کی طرف پیغمبر بھیجا تو ہم نے اسکے لوگوں پر مصیبت اورسختی طاری کی ،تاکہ و ہ گڑ گڑائیں ۔