Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:94 — برزخ(الاعراف)

جب کبھی ہم نے کسی معاشرے کی طرف پیغمبر بھیجا تو ہم نے اسکے لوگوں پر مصیبت اورسختی طاری کی ،تاکہ و ہ گڑ گڑائیں ۔

[7:93] اس نے ان سے رخ پھیر لیا ،یہ کہتے ہوئے ،’’اے میری قوم میں نے اپنے رب کا پیغام تم تک پہنچا دیا ہے ،اور میں نے تمہیں نصیحت کردی ہے ۔ایمان نہ لانے والوںپر میں کیسے افسوس کرسکتا ہوں۔‘‘

[7:95] اس کے بعد ہم نے سختی کو امن اور خوشحالی سے بدل دیا۔مگر افسوس ،وہ بے پروائی سے پھر گئے اور کہا ،’’وہ ہمارے والدین تھے جنہوں نے خوشحالی سے پہلے سختی جھیلی تھی ۔‘‘اس کے نتیجے میںہم نے ان کو فوری سزا دی ،جب انہیں قطعی توقع نہ تھی ۔