قرآن 8:20 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
اے لوگو جو ایمان لائے ہو،خدا کی اطاعت کرو اور اس کے پیغمبر کی ،اور جب تم اس کو سنو تو لاپروائی نہ کرو۔
[8:19] تم نے فتح چاہی تھی (اے کافرو)،اور فتح یقینا آگئی ؛یہ ایمان والوں کی تھی ۔اگر تم (زیادتیوں سے )باز رہویہ تمہارے لیے بہترہوگا۔اگر تم پھر گئے تو پھرہم بھی ایسا ہی کرینگے۔تمہاری فوجیں کبھی تمہاری مدد نہیں کرینگی ،خواہ وہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں۔کیونکہ خدا ایمان والوں کی طرف ہے۔
[8:21] ان کی طرح مت ہوجائو جو کہتے ہیں ،’’ہم سنتے ہیں ،‘‘جب وہ نہیں سنتے۔