قرآن 8:21 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
ان کی طرح مت ہوجائو جو کہتے ہیں ،’’ہم سنتے ہیں ،‘‘جب وہ نہیں سنتے۔
[8:20] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،خدا کی اطاعت کرو اور اس کے پیغمبر کی ،اور جب تم اس کو سنو تو لاپروائی نہ کرو۔
[8:22] خدا کی نگاہ میں وہ لوگ سب سے برے ہیں جوبہرے اور گونگے ہیں ،جو سمجھتے نہیں ہیں۔