قرآن 8:22 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
خدا کی نگاہ میں وہ لوگ سب سے برے ہیں جوبہرے اور گونگے ہیں ،جو سمجھتے نہیں ہیں۔
[8:21] ان کی طرح مت ہوجائو جو کہتے ہیں ،’’ہم سنتے ہیں ،‘‘جب وہ نہیں سنتے۔
[8:23] اگر خداکو ان میں کوئی اچھا ئی معلوم ہوتی تووہ انہیں سامع بنا دیتا ۔اگر وہ انہیں سامع بنابھی دیتا ، وہ پھر بھی بیزاری سے منہ پھیر لیتے۔