قرآن 8:23 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
اگر خداکو ان میں کوئی اچھا ئی معلوم ہوتی تووہ انہیں سامع بنا دیتا ۔اگر وہ انہیں سامع بنابھی دیتا ، وہ پھر بھی بیزاری سے منہ پھیر لیتے۔
[8:22] خدا کی نگاہ میں وہ لوگ سب سے برے ہیں جوبہرے اور گونگے ہیں ،جو سمجھتے نہیں ہیں۔
[8:24] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،خدا اور اسکے رسول کی بات کا جواب دو جب وہ تمہیں اس چیز کی طرف بلائیں جو تمہیں زندگی بخشتی ہے۔*تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تمہارا خدا تمہارے دل سے زیاد ہ قریب ہے،اور تم اسی کے سامنے حاظر کیے جائو گے۔