Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:24 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اے لوگوجو ایمان لائے ہو،خدا اور اسکے رسول کی بات کا جواب دو جب وہ تمہیں اس چیز کی طرف بلائیں جو تمہیں زندگی بخشتی ہے۔*تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تمہارا خدا تمہارے دل سے زیاد ہ قریب ہے،اور تم اسی کے سامنے حاظر کیے جائو گے۔

[8:23] اگر خداکو ان میں کوئی اچھا ئی معلوم ہوتی تووہ انہیں سامع بنا دیتا ۔اگر وہ انہیں سامع بنابھی دیتا ، وہ پھر بھی بیزاری سے منہ پھیر لیتے۔

[8:25] اس عذاب سے خبر دار رہو ،جو تم میں سے صرف برے لوگوں تک محدود نہیں رہے گا۔*تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ خدا کا عذاب بہت سخت ہے ۔