Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:26 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

یاد کرو تم چند ایک اور مظلوم تھے ،تمہیں خوف تھا کہ لوگ تمہیں جھپٹ کر لے جائیں گے،اور اس نے تمہیں محفوظ ٹھکانا عنایت کیا ،اپنی نصرت سے تمہاری مدد کی ،اورتم کو نعمتیں عطا کیں،تاکہ تم شکر گزار بنو۔

[8:25] اس عذاب سے خبر دار رہو ،جو تم میں سے صرف برے لوگوں تک محدود نہیں رہے گا۔*تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ خدا کا عذاب بہت سخت ہے ۔

[8:27] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،خدا اورپیغمبر سے انحراف نہ کرو،اور ان کو دھوکہ نہ دو جو تم پر اعتماد کرتے ہیں ،اب جبکہ تم جانتے ہیں ۔