قرآن 8:27 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
اے لوگوجو ایمان لائے ہو،خدا اورپیغمبر سے انحراف نہ کرو،اور ان کو دھوکہ نہ دو جو تم پر اعتماد کرتے ہیں ،اب جبکہ تم جانتے ہیں ۔
[8:26] یاد کرو تم چند ایک اور مظلوم تھے ،تمہیں خوف تھا کہ لوگ تمہیں جھپٹ کر لے جائیں گے،اور اس نے تمہیں محفوظ ٹھکانا عنایت کیا ،اپنی نصرت سے تمہاری مدد کی ،اورتم کو نعمتیں عطا کیں،تاکہ تم شکر گزار بنو۔
[8:28] تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تمہاری دولت اورتمہارے بچے آزمائش ہیں،اوریہ کہ خدا کے پاس اجرعظیم ہے۔