Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:28 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تمہاری دولت اورتمہارے بچے آزمائش ہیں،اوریہ کہ خدا کے پاس اجرعظیم ہے۔

[8:27] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،خدا اورپیغمبر سے انحراف نہ کرو،اور ان کو دھوکہ نہ دو جو تم پر اعتماد کرتے ہیں ،اب جبکہ تم جانتے ہیں ۔

[8:29] اے لوگوجوایمان لائے ہو،اگر تم خدا کی تکریم کرو گے تو وہ تمہیں روشنی بخشے گا،تمہارے گناہ بخش دے گا ،اورتمہیں معاف کردیگا ۔خدا کا فضل لامحدودہے۔